Posts

Image
لتمبر لینڈ کے اُن سماجی شخصیات کے نام جنہوں نے لتمبر لینڈ کا نام روشن کیا۔
Image
ماضی کی کچھ یادیں!!!!!
سلام دوستوں انشاء کچھ روز میں ہم  لتمبر لینڈ کی آئی ایک نئی طرز کے ساتھ نئے سلسلے کے ساتھ شروع کرینگے جسمیں  آئی ڈی کے بلاک ہونے  پچھلے پوسٹوں کے ختم ہونے کا ڈر نہ ہوگا اور ہمارا یہ سسلسلہ بد ستور ایسا ہی جاری ہوگا ۔ لائک کریں
سلام دوستوں ! لتمبرلینڈ کی آئی،ڈی، ایک بار پھر کچھ فسیبک یوزر کا اُن پر رپورٹ کرنے کیوجہ سے بلاک ہوگئی ۔ ہمیں کچھ روز قبل نوٹفیکشن ملا تھا کافی کوشش کی لیکن اس کے باوجود بھی آئی ڈی بلاک ہوگئی ۔ اور ہماری کوشش ہوگی کے آپ کو علاقے سے جوڑے رکھے ۔ اس کے لئے فی الحال اس پیچ کو استعما ل کرینگے ۔  لتمبر لینڈ کے ساتھ جوڑے ممبرز انبکس پر اپنے رابطہ نمبرز سینڈ کردیں تاکہ ہم نئی  حکمت عملی اس کیلئے بناسکے ۔ Join Us LatamberLandKarak